فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ کی ہیروئن مایا علی اداکار علی ظفر کی حمایت میں بول پڑیں
ڈیڑھ برس سے فلم میں علی ظفر کے ساتھ کام کر رہی ہوں میرے نوٹس میں کوئی بات نہیں آئی
پیر 16 جولائی 2018 12:12
(جاری ہے)
اداکارہ مایا علی نے فلم ’’طیفا اِن ٹربل‘‘ میں مرکزی کردار نبھایا، میشا شفیع کے معاملے پر فلم میں اپنے ساتھی اداکار علی ظفر کی حمایت میں بول پڑیں۔
برطانوی نشریاتی ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے مایا علی نے کہا کہ لوگ بہت جلد نتیجہ اخذ کر لیتے ہیں۔ وہ تمام حقائق جانے بغیر ہی فیصلہ سنا دیتے ہیں۔علی ظفر کے بارے میں انہوں نے کہا کہ وہ ڈیڑھ برس سے فلم ’’طیفا اِن ٹربل‘‘ میں ان کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔ ان کے نوٹس میں کوئی ایسی بات نہیں آئی۔ علی ظفر کے ساتھ فلم میں کام کرنے کا تجربہ زبردست رہا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Mazhar Rahi
Tahira Syed
Kara Hayward
Justin Theroux
Ayesha Jahanzeb
Babar Ali
Emmanuelle Chriqui
Sanya Malhotra
JoAnna Garcia
Himesh Reshammiya
Farah naz
Iqbal Bano
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا