نئی فلموں کے ساتھ پرانی فلموں کی دوبارہ نمائش کا سلسلہ بھی جاری

جمعرات 19 جولائی 2018 13:44

نئی فلموں کے ساتھ پرانی فلموں کی دوبارہ نمائش کا سلسلہ بھی جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2018ء) ملک میں نئی فلموں کے ساتھ پرانی فلموں کی دوبارہ نمائش کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق اداکار شان ، معمر رانا ، صائمہ کی دو دو پراچنی فلمیں کل ( جمعہ ) لاہور کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائیں گی ۔

(جاری ہے)

جبکہ ندا چوہدری اور انجمن شہزادی کی پرانی فلم ’’کالی بلی ‘‘ بھی مقامی سینما گھر میں دوبارہ نمائش کیلئے پیش کی جا رہی ہے ۔

وقت اشاعت : 19/07/2018 - 13:44:05

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :