فلم انڈسٹری نے ہمیں بہت کچھ دیا اب وقت ہے کہ ہم بھی کچھ لٹائیں‘جاویدشیخ

ہفتہ 25 مارچ 2017 13:06

فلم انڈسٹری نے ہمیں بہت کچھ دیا اب وقت ہے کہ ہم بھی کچھ لٹائیں‘جاویدشیخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 مارچ2017ء) فلم سٹار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ بہت جلد فلم انڈسڑی کی بہتر ی کیلئی2نئی فلموں پر کام شروع کر ونگا ‘ فلم انڈسٹری نے ہمیں بہت کچھ دیا اب وقت ہے کہ ہم بھی کچھ لٹائیں۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرو یو میں جاوید شیخ نے کہا کہ پاکستانی شوبز میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں یہاں پر ہر روز نئے چہرے سامنے آ رہے ہیں اور میں سمجھتا ہوں کہ اگر ہم خود میں اتفاق اور اتحاد پیدا کر لیں تو فلم انڈسٹری کو اندھیروں سے نکال کر ایک مرتبہ پھر روشنیوں میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔

وقت اشاعت : 25/03/2017 - 13:06:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :