’’خزانہ۔غزل فیسٹیول‘‘ تمام شعراء کو خراج تحسین ہے، پنکھج اداس

پیر 17 جولائی 2017 13:51

’’خزانہ۔غزل فیسٹیول‘‘ تمام شعراء کو خراج تحسین ہے، پنکھج اداس
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء) بالی وڈ کے غزل گائک پنکھج اداس نے کہا ہے کہ ’’خزانہ۔غزل فیسٹیول‘‘ تمام شعراء کوخراج تحسین ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پنکھج اداس نے کہا ہے کہ ’’خزانہ۔غزل فیسٹیول‘‘ کو 16 سال مکمل ہو گئے ہیں اور یہ فیسٹیول پرانے اور نئے شاعروں اور شاعری کو خراج تحسین ہے، غزل جیسی خوبصورت شاعری اردو ادب میں ایک بڑا اضافہ ہے اور اس کا شعراء کو دینا چاہئے۔

وقت اشاعت : 17/07/2017 - 13:51:11