پنجابی فلموں کو فروغ دیکر کل بھی فلم انڈسڑی بچائی جاسکتی ہے عارف لوہار

بدھ 19 جولائی 2017 19:57

پنجابی فلموں کو فروغ دیکر کل بھی فلم انڈسڑی بچائی جاسکتی ہے عارف لوہار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جولائی2017ء) فوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ پنجابی فلموں کو فروغ دیکر کل بھی انڈسڑی بچائی جاسکتی ہے پاکستانی فلم انڈسڑی کو سہار ادینے میں پنجاب کا کرداراہم ہوگا دنیا میں پاکستانی موسیقی کی کامیابی کا راز صوفیانہ کلام میں ہے ، فوک میوزک سے لے کر قوالی جیسے فن نے دنیا بھر میں پاکستان کی موسیقی کو متعارف کرایا ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں عارف لوہار نے کہا کہ آج بھی شائقین پنجابی فلموں کو زیادہ پسند کرتے ہیں اگر ہم نے اپنی فلم انڈسڑی کو سہارا دینا ہے تو اس کیلئے پنجابی فلموں کو فروغ دینا ہوگا ۔

وقت اشاعت : 19/07/2017 - 19:57:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :