گلوکارہ ہیر سنگھار بیسٹ سنگنگ پر ’’وومن آف دی ایئر‘‘ایوارڈ کیلئے نامز د
جمعرات 15 مارچ 2018 12:42
(جاری ہے)
ایوارڈ تقریب کرن ویلفیئر فانڈیشن کے زیر اہتمام ہوگی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کو ان کی اپنی اپنی فیلڈ میں بہترین کارکردگی کی بنا پر ایوارڈز دئیے جائیں گے۔
ہیر سنگھار نے کہا کہ یہ ان کیلئے انتہائی خوشی کا لمحہ ہے اور وہ اللہ تعالی کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے۔انہوں نے کہا اس طرح کی حوصلہ افزائی سے ان کے کام میں مزید نکھار پیدا ہوگا۔انہوں نے ایوارڈ کمیٹی کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ہیر سنگھار کو ایوارڈ کیلئے نامز کیا۔Famous Showbiz Stars
Linda Cardellini
Babar Ali
Saheefa Jabbar Khattak
Katy Perry
Mahira Khan
Saud
Channing Tatum
kubra khan
Pablo Schreiber
Ali Kazmi
Jeremy Sumpter
Gemma Chan
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا