مہذب معاشرے کے لئے ہر فرد کا تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے‘شہزادرائے

جمعرات 22 جون 2017 21:52

مہذب معاشرے کے لئے ہر فرد کا تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے‘شہزادرائے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2017ء) گلوکار شہزاد رائے نے کہا ہے کہ مہذب معاشرے کے لئے ہر فرد کا تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے ،جن ممالک میں تعلیم کی شرح سب سے زیادہ رہی ان اقوام نے دنیا میں اسی رفتار سے ترقی بھی کی ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں شہزاد رائے نے کہا کہ مسلمانوں کو آگے بڑھنے کے لئے تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے اور اسی لیے سکولز ، کالجز اور یونیورسٹیاں بنائیں جبکہ اس وقت کے دیگر سیاسی رہنماں نے بھی اس بات کو بھانپ لیا تھا کہ مسلمانوں کی ترقی کے لئے تعلیم کا حصول لازمی ہے۔ ۔

وقت اشاعت : 22/06/2017 - 21:52:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :