لاہور، پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف گلوکارہ حمیرہ ارشد نے بھی طلاق کا دعوی دائر کر دیا

ہفتہ 23 ستمبر 2017 18:13

لاہور، پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف گلوکارہ حمیرہ ارشد نے بھی طلاق کا دعوی دائر کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2017ء) پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف گلوکارہ حمیرہ ارشد نے بھی طلاق کا دعوی دائر کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ حمیرہ ارشد نے دائر کئے گئے اپنے دعوے میں موقف اختیار کیا ہے کہ ان کا اپنے شوہر خلیل احمد بٹ سے گزارا ممکن نہیں رہا اس لیئے انہیں اپنے شوہر سے طلاق دلوائی جائے جس پر عدالت نے حمیرہ ارشد کے شوہر خلیل بٹ کو 4اکتوبر کے لیئے طلبی نوٹس جاری کر دیا ہے۔

وقت اشاعت : 23/09/2017 - 18:13:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :