یو یو ہنی سنگھ نے زندگی کی 35 بہاریں دیکھ لیں

جمعہ 16 مارچ 2018 15:59

یو یو ہنی سنگھ نے زندگی کی 35 بہاریں دیکھ لیں
جالندھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 مارچ2018ء)ہندوستان کے مشہور پاپ گلوکار ہنی سنگھ نے 35 بہاریں دیکھ لیں۔گلوکار ہنی سنگھ ریپ گلوکار مانے جاتے ہیں۔

(جاری ہے)

وہ پچھے 15 برسوں سے گائیکی میں نام پیدا کررہے ہیں۔ہنی کے گائے ہوئے گیت بے پناہ مقبولیت رکھتے ہیں۔ ہنی سنگھ کی وجہ شہرت اردو اور پنجابی طرز کے مشہور ریمکس گیت ہیں۔ اور عوام میں ان کی مقبولیت روز اول کی طرح ہے۔

وقت اشاعت : 16/03/2018 - 15:59:04