گلوکاراقبال بیگ پوری کا نیا گیت ’’سانوں وارے نئیوں تیریاں جدائیاں نی‘‘مکمل ہوگیا

بدھ 6 جون 2018 13:48

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جون2018ء) ’’تینوں لے دیاں گا نوکیا موبائل ‘‘کوگاکر ملک گیر شہرت حاصل کرنے والے معروف گلوکاراقبال بیگ پوری کا نیا گیت،،سانوں وارے نئیوں تیریاں جدائیاں نی،،مکمل ہوگیا۔

(جاری ہے)

اس گیت کی ریکارڈنگ گزشتہ روز مقامی ریکارڈنگ سٹوڈیو میں مکمل کی گئی۔جس کی شاعری ایم اے تبسم نے کی ہے۔اس گیت کو جلد ہی آن ایئرکردیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 06/06/2018 - 13:48:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :