ریڈیو پاکستان میں تقرر و تبادلے

جمعہ 30 جون 2017 15:17

ریڈیو پاکستان میں تقرر و تبادلے
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2017ء) ریڈیو پاکستان لاہور میں متعدد تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے،تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کنٹرولر انیلا سلیم کو اب ایف ایم 94 کا انچارج بنا دیا گیا جبکہ انکی جگہ ایف ایم 101 کی ڈپٹی کنٹرولر نزاکت شکیلہ کو ریڈیو پاکستان لاہور بھیج دیا گیا۔

(جاری ہے)

ایف ایم 101 پر ڈپٹی کنٹرولر جاوید اختر کو انچارج مقرر کردیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 30/06/2017 - 15:17:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :