25سالوں سے مسلسل فلم، ٹی وی ، تھیٹر میں کام کرنیوالی اداکارائیں آج بھی سدا بہار

منگل 6 مارچ 2018 12:49

25سالوں سے مسلسل فلم، ٹی وی ، تھیٹر میں کام کرنیوالی اداکارائیں آج بھی سدا بہار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مارچ2018ء) 25سالوں سے مسلسل فلم، ٹی وی ، تھیٹر میں کام کرنیوالی اداکارائوں آج بھی سدا بہار ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری میں پچھلے 25سالوں سے وابستہ اداکارائیں آج بھی اپنی خوبصورتی اور جاندار اداکاری کی وجہ سے شوبز کا حصہ ہیں۔

(جاری ہے)

جن میں سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری ، ثمینہ پیرزادہ ، صباء پرویز ، روبینہ اشرف ، لیلیٰ زبیری ، ثمینہ احمد ، ریشم ، ثناء ، نرگس ، میرا ، مدیحہ شاہ ، زارا اکبر ، صائمہ خان ، ماریہ واسطی ، خوشبو اور عتیقہ اوڈھو سمیت متعدد اداکارائیں شامل ہیں ۔ ان میں سے بعض اداکارائیں نانی اور دادی بھی بن چکی ہیں۔

وقت اشاعت : 06/03/2018 - 12:49:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :