ادکارہ نور کے سابقہ شوہر پی ٹی آئی رہنما عون چوہدری نے ایک اور اداکارہ سے شادی کرلی

جمعرات 8 مارچ 2018 12:56

ادکارہ نور کے سابقہ شوہر پی ٹی آئی رہنما عون چوہدری نے ایک اور اداکارہ سے شادی کرلی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مارچ2018ء) شوبز حلقوں میں اداکارہ نور کی بہن فاریہ بخاری کی تحریک انصاف کے رہنما عون چوہدری سے شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔

(جاری ہے)

فلم ، ٹی وی اور تھیٹر سے تعلق رکھنے والے شوبز حلقوں میں آج کل یہ افواہیں تیزی سے گردش کررہی ہیں کہ اداکارہ نور کی بہن فاریہ بخاری نے پی ٹی آئی کے رہنما عون چوہدری خفیہ شادی کر رکھی ہے جس کو دنیا کی نظروں سے چھپایا جا رہا ہے ۔اس حوالے سے ان حلقوں کا کہنا ہے کہ شادی کرنا کوئی گناہ نہیں اگر شادی کی ہے تو اسکو سامنے لایا جایا۔ اس حوالے سے عون چوہدری اور فاریہ بخاری سے تصدیق کے لئے رابطہ نہیں ہو سکا۔

وقت اشاعت : 08/03/2018 - 12:56:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :