- Home
- شوبز
- پی ایس ایل ٹاکرا، ملتان سلطانز کی برانڈ ایمبیسیڈر نیلم منیر نے اپنی ٹیم کی بجائے لاہور قلندرز ..
پی ایس ایل ٹاکرا، ملتان سلطانز کی برانڈ ایمبیسیڈر نیلم منیر نے اپنی ٹیم کی بجائے لاہور قلندرز کی حمایت کا اعلان کر دیا
محمد علی جمعہ 9 مارچ 2018 19:14
(جاری ہے)
ملتان سلطانز اب تک ٹورنامنٹ کی سب سے بہترین ٹیم بن کر ابھری ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر براجمان ہے۔
جبکہ لاہور قلندرز تاحال کوئی بھی فتح حاصل نہ کر پانے کے باعث پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر ہے۔ ایسے میں ملتان سلطانز کی برانڈ ایمبیسیڈر نیلم منیر نے اپنی ٹیم کی بجائے لاہور قلندرز کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ وہ لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد کی مداح ہیں، اس لیے وہ آج کے میچ میں اپنی ٹیم کی بجائے لاہور قلندرز کی حمایت کر رہی ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
miley cyrus
Willa Holland
Jameela Jamil
Anil Kapoor
Joe Jonas
Camilla Luddington
Yami Gautam
Sharman Joshi
Aaminah Haq
drake
Sadia Imam
Sam Claflin
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا