بشریٰ انصاری تفریح کیلئے کینیڈا روانہ ، دو ماہ قیام کے بعد واپس آئیں گی
بدھ 14 مارچ 2018 13:06
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق بشریٰ انصاری مسلسل شوبز مصروفیات کی وجہ سے ذہنی تھکاوٹ کا شکار ہو چکی تھیں جسے دور کرنے کیلئے وہ کینیڈا روانہ ہوئی ہیں جہاں وہ ٹورنٹو میں دو ماہ قیام کے دوران سیاحتی اور تاریخی مقامات کی سیرو تفریح کریں گی ۔دو ماہ کی چھٹیاں گزارنے کے بعد مئی کے وسط میں واپس آجائیں گی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sawera sheikh
Tammin Sursok
Gary Oldman
Lydia Hearst
Sarwat Gilani
Amanda Bynes
Shaista Lodhi
Ksenia Solo
Aubrey Plaza
Drew Barrymore
Waseem Abbas
Bonnie Wright
Showbiz News In Urdu
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابراعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پرمیری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح