ٹی وی چینلز نے انتخابات کے حوالے سے پروگرامز تیارکر لئے

بدھ 18 جولائی 2018 16:09

ٹی وی چینلز نے انتخابات کے حوالے سے پروگرامز تیارکر لئے
لاہور۔18جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2018ء) پی ٹی وی اور نجی ٹی وی چینلز نے الیکشن 2018ء کے حوالے سے خصوصی پروگرامز تیارکر لئے، ان پروگراموں میں مزاحیہ خاکے ،ْ ڈرامے ،ْ گیت و دیگر شامل ہیں،اس حوالے سے نامور کامیڈی،ْ فنکاروں کی مصروفیات زوروں پر ہے،یہ پروگرامز عوام کو الیکشن کے روز مصروف رکھیں گے۔
وقت اشاعت : 18/07/2018 - 16:09:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :