فرزانہ تھیم نے دوبارہ شوبز سرگرمیوں کاسلسلہ شروع کردیا
کراچی میں بننے والی تین زیر تکمیل ڈرامہ سیریل میں اپنے سین کی عکس بندی میں مصروف
جمعہ 26 مئی 2017 12:28
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ادکارہ فرزانہ تھیم نے اپنے شوہر پی ٹی وی کے پروڈیوسر محمدشفیق کے انتقال کے بعد شوبز سے سرگرمیوں سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی تاہم اب انہوںنے اپنی عدت پوری کرنے کے بعد دوبارہ ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لینا شروع کردیا ہے ۔
گزشتہ روز انہوںنے ڈیفنس میں ایک ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں اپنے سین کی عکس بندی میں حصہ لیا ۔ فرزانہ تھیم کی تین زیر تکمیل ڈرامہ سیریل ان کی عدت کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوچکی تھیں ۔مگر اب فرزانہ تھیم باقاعدگی سے اپنی زیر تکمیل ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لے رہی ہیں ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Alishba Yousuf
sania maskatiya
Paula Patton
Heath Ledger
Sam Smith
Deborah Ann Woll
Janan Malik
miley cyrus
Pooja Chopra
sultan rahi
Kate Winslet
Carrie Fisher
Showbiz News In Urdu
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا