اداکارہ ڈاکٹر ہما میر طویل عرصے کے بعد عنقریب ٹی وی سکرین پر میزبانی کرتی نظر آئیں گی

جمعرات 20 جولائی 2017 13:19

اداکارہ ڈاکٹر ہما میر طویل عرصے کے بعد عنقریب ٹی وی سکرین پر میزبانی کرتی نظر آئیں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2017ء) اداکارہ ڈاکٹر ہما میر طویل عرصے کے بعد عنقریب ٹی وی سکرین پر میزبانی کرتی نظر آئیں گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ہما میر نے شوبز سے عارضی کنارہ کشی اختیار کر رکھی تھی تاہم اب وہ ایک نجی ٹی وی چینل کے موسیقی کے شو ’’ سروں کے استاد‘‘ کی میزبانی کریں گی ۔ ڈاکٹر ہما میر کے نئے شو کی ریکارڈنگ کا سلسلہ جلد شروع ہو جائے گا ۔

وقت اشاعت : 20/07/2017 - 13:19:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :