یوم آ زادی کے حوالے سے خصوصی پروگرامز کی ریکارڈنگ کا آغاز

جمعرات 20 جولائی 2017 16:10

یوم آ زادی کے حوالے سے خصوصی پروگرامز کی ریکارڈنگ کا آغاز
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2017ء)پاکستان ٹیلی ویژن و دیگر نجی ٹی وی چینلز نے پاکستان کی 70 ویں یوم پیدائش کے حوالے سے خصوصی پروگرامز کی ریکارڈنگز کا آغاز کر دیا، اس سلسلے میں پی ٹی وی لاہور نے خصوصی مشاعرے کی ریکارڈنگ مکمل کر لی، پروگرام کے پروڈیوسر ا ظہر فرید تھے جبکہ شعراء میں روحی کنجاہی ،ْ نجیب احمد ،ْ منفعت عباس رضوی ،ْ ڈاکٹر ریاض مجید ،ْ صائمہ کامران ،ْ محمد ندیم بھابھا ،ْ حسن عباسی ،ْ ڈاکٹر تیمور حسن ،ْ حمیدہ شاہد ،ْ ناصر بشیر ،ْ مسعود عثمانی اور جان کشمیر ی شامل تھے۔
وقت اشاعت : 20/07/2017 - 16:10:01