خلیجی ملک میں ترک ڈراموں پر پابندی عائد

بدھ 7 مارچ 2018 16:48

خلیجی ملک میں ترک ڈراموں پر پابندی عائد
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 مارچ2018ء) سعودی عرب نے ٹی وی نیٹ ورک پر دکھائے جانے والے مقبول ترک ڈراموں پر پابندی عائد کر دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عرب دنیا کے سب سے بڑے پرائیویٹ براڈ کاسٹر ایم بی سی نے کہا ہے کہ اب وہ مزید ترکی کے مشہور و مقبول ڈرامے پیش نہیں کریں گے۔ ایسا کرنے کی اصل وجہ ابھی تک سامنے نہیں آئی اور نہ ہی اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ ایسا کرنے کا حکم کس نے دیا ہے، لیکن ترکی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ڈراموں پر پابندی مذہبی طبقات کے دباؤ میں عائد کی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 07/03/2018 - 16:48:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :