ٹی وی شو ’’دس کا دم ‘‘ کا نیا پرومو جاری

پیر 19 مارچ 2018 12:25

ٹی وی شو ’’دس کا دم ‘‘ کا نیا پرومو جاری
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2018ء) بھارتی ٹی وی شو ’’دس کا دم ‘‘ کا نیا پرومو جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سلمان خان نے انسٹاگرام پر اپنی میزبانی میں بھارتی ٹی وی شو ’’دس کا دم ‘‘ کا نیا پرومو جاری کیا ہے جس میں سلمان خان ریپ ڈانس کرتے ہوئے ناظرین کو بتا رہے ہیں کہ جب ہر چیز کے لئے ایپس استعمال ہوتی ہیں تو میرے اور آپ کے درمیان کیوں گیپ ہے، شو میں کھیلنے کے لئے جلد سونی لیوایپ ڈائون لوڈ کریں، شو کے حوالے سے باضابطہ اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔

وقت اشاعت : 19/03/2018 - 12:25:35

Rlated Stars :