پی ٹی وی ہوم کا اردوڈرامہ سیریل ’’رسمیں‘‘ اختتام پذیر ہو گیا

پی ٹی وی ہوم کا اردوڈرامہ سیریل ’’رسمیں‘‘ اختتام پذیر ہو گیا

منگل اپریل 4:45 pm
لاہور۔3 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 اپریل2018ء)پی ٹی وی ہوم سے اردوڈرامہ سیریل ’’رسمیں‘‘ اپنے اختتام کوپہنچ گیا‘ڈرامے کے پروڈیوسر شوکت چنگیزی کو خوبصورت ڈائریکشن پر ناظرین کی اکثریت اور جنرل منیجر پی ٹی وی لاہور حمید قاضی نے بھرپور مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ موضوعاتی

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

حوالے سے بھی ’’رسمیں‘‘ ایک منفرداور اچھا ڈرامہ ثابت ہوا‘ شوکت چنگیزی نے ایک ملاقات میں بتایا کہ وہ آئندہ بھی محنت کرکے مزید اچھی پروڈکشن کرنے کی کوشش کریں گے‘ رسمیں میں اداکار شبیر جان‘ایوب کھوسہ‘ پریسا‘ صدف بھٹی اور دیگر فنکاروں نے اداکاری کے جوہر دکھائے

(خبر جاری ہے)

ٹیلی ویژن کے ستارے