عید الفطر پر نجی ٹی وی چینلز سے خصوصی پروگرام پیش کیے جائیں گے

جمعہ 15 جون 2018 13:06

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2018ء) عید الفطر کے موقع پر کل (ہفتہ) نجی ٹی وی چینلز سے خصوصی پروگرام پیش کیے جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے تینوں روز مختلف نجی ٹی وی چینلز سے پاکستانی اور بالی ووڈ کی فلمیں پیش کی جائیں گی ۔

(جاری ہے)

جبکہ اس کے ساتھ موسیقی کے پروگرام ،مزاحیہ ڈرامے بھی پیش کیے جائیں گے ۔

وقت اشاعت : 15/06/2018 - 13:06:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :