طویل عرصے کے بعد دوبارہ ٹی وی پر واپس آرہی ہوں ‘نادیہ خان
بدھ 20 جون 2018 12:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل سے تین روزہ سپیشل ٹرانسمیشن پیش کی جس میں میزبانی کے فرائض انجام دیئے اور مجھے توقع سے بڑھ کر اس کا رسپونس ملا ۔
انہوں نے کہا کہ مجھے بخوبی علم ہے کہ میرے چاہنے والوں کی بڑی تعداد مجھے ٹی وی شو اور ڈراموں میں دیکھنے کی خواہشمند ہے اور انکی یہ خواہش عنقریب پوری ہو رہی ہے۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہمارے ٹی وی ڈراموں کا معیار بھارتی ڈراموں کی نسبت بہت اعلیٰ ہے اور اسی وجہ سے بھارتی ٹی وی چینلز کے ڈراموں کی یلغار سے ہمارے ناظرین نے پیچھا چھڑا لیا ہے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Azan sami khan
Justin Bieber
Johnny Depp
Spencer Locke
Chace Crawford
Lena Dunham
Rachel Melvin
Meesha Shafi
Will Ferrell
Hansika Motwani
Huma Qureshi
Muhammad Ali
Showbiz News In Urdu
-
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز