لڑکوں نے ماڈل واداکار آمنہ بابر سے معافی مانگ لی
اداکارہ نے لڑکوں کو معاف کرتے ہوئے ان کے نام چھپا دیئے اور تصویر بھی انسٹا گرام سے ہٹا دی
اتوار 15 جولائی 2018 12:40
(جاری ہے)
ماڈل و اداکارہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے لڑکوں کی جانب سے معافی کے لیے کیے جانے والے پیغام کا اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا۔
اداکارہ کی جانب سے لڑکوں کی جانب سے معافی کے لیے کیے جانے والے پیغام میں ان کی جانب سے معافی مانگنے کی منت کو پڑھا جا سکتا ہے۔معافی کے لیے پیغام کرنے والے لڑکے نے لکھا ہے کہ ان کی عمر ابھی محض 16 سال ہے اور وہ اس وقت مئٹرک کے امتحانات کے نتائج کا انتظار کر رہے ہیں۔ساتھ ہی معافی نامے میں آمنہ بابر کو لڑکے نے باجی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی زندگی خراب ہوجائے گی، اس لیے انہیں معافی کیا جائے۔آمنہ بابر نے معافی مانگنے والے لڑکا کا نام بھی چھپا دیا، جب کہ انہوں نے گزشتہ روز شیئر کی گئی ان کی تصویر بھی انسٹاگرام سے ہٹادی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Claire Forlani
Farha Khan (Performer)
Pierce Brosnan
Gohar Rasheed
Janhvi Kapoor
Taylor Schilling
Naheed Shabbir
Alia Shawkat
Azan sami khan
Tamara Taylor
Lucky Ali
Rakesh Roshan
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا