اداکارہ ستارہ بیگ ’’حسینہ ٹپ ٹاپ‘‘میں 5لاکھ روپے میں پر فارم کر یں گی

جمعہ 9 مارچ 2018 16:36

اداکارہ ستارہ بیگ ’’حسینہ ٹپ ٹاپ‘‘میں 5لاکھ روپے میں پر فارم کر یں گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 مارچ2018ء) نامور اداکارہ ستارہ بیگ ’’حسینہ ٹپ ٹاپ‘‘میں 5لاکھ روپے میں پر فارم کر یں گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نامور اداکارہ ستارہ بیگ منروا تھیٹر میں "حسینہ ٹپ ٹاپ" میں اپنے حسن کا جادو جگارہی ہے اور اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ اداکارہ نے ڈرامے میں پر فارم کر نے کیلئی5لاکھ روپے معاوضہ لیا ہے اس حوالے سے ستارہ بیگ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کے چاہنے والے ملک بھر میں موجود ہیں اس لئے وہ ملک کے مختلف شہروں میں پرفارم کرنے جاتی ہیںاللہ تعالی کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے کیونکہ میںجہاں بھی جاتی ہیں وہاں شائقین کا جم غفیر لگ جاتا ہے۔

وقت اشاعت : 09/03/2018 - 16:36:54