اصل اسٹیج ڈرامہ حقیقت میں کہیں گم ہوچکا ‘ امانت چن

پیر 12 مارچ 2018 12:47

اصل اسٹیج ڈرامہ حقیقت میں کہیں گم ہوچکا ‘ امانت چن
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2018ء) سینئر کامیڈین اداکار امانت چن نے کہا ہے کہ اصل اسٹیج ڈرامہ حقیقت میں کہیں گم ہوچکا ہے اور آ ج اسٹیج ڈرامے کے نام پر رقص کی مقابلے بازی کا رحجان فروغ پارہا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ لابنگ پر یقین نہیں رکھتا بلکہ اپنی مرضی کا مالک ہوں اور جہاں اچھا کردار ملتا ہے وہاں اسٹیج ڈرامہ کرنے کو ترجیح دیتا ہوں ۔

وقت اشاعت : 12/03/2018 - 12:47:55