سینئر اداکار اچھی خان کی مصروفیات میں بے پناہ اضافہ
منگل 13 مارچ 2018 13:17
(جاری ہے)
جس میں انہوںنے ٹائٹل رول ادا کیا ہے جبکہ اس کے ساتھ وہ مزید تین پشتو فلموں میںبھی اداکاری کریں گے ۔
جن میں ہدایتکار ارشد خان ، ارشد با ز خان اور شیخ اکرم کی فلمیں شامل ہیں جبکہ آج انہوںنے فلم پروڈیوسر چوہدری یعقوب کی پنجابی فلم ’’شریکے دی آگ ‘‘میں کام کرنے کا معاہدہ کرلیا ہے ۔ یادرہے کہ اچھی خان کراچی آرٹ کونسل میں کامیاب اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کرنے کے بعد پیر کے روز کراچی سے لا ہور پہنچے تھے ۔Famous Showbiz Stars
Sarang Kazi
khalil ur rehman qamar
Anjum Shahzad
Kevin Costner
Zoheb Hassan
Kangana Ranaut
kinza hashmi
Ali Sethi
Osman Khalid Butt
Morgan Freeman
Vaani Kapoor
Katie McGrath
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی