خوشبو اور ببرک شاہ ملتان میں اسٹیج ڈرامہ ’’ہیر رانجھا ‘‘میں پرفارم کرینگے

جمعہ 16 مارچ 2018 12:39

خوشبو اور ببرک شاہ ملتان میں اسٹیج ڈرامہ ’’ہیر رانجھا ‘‘میں پرفارم کرینگے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مارچ2018ء) اداکارہ خوشبو اور ببرک شاہ ملتان میں ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ’’ہیر رانجھا ‘‘میں پرفارم کریں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق 23مارچ کو ملتان کے سٹار لائیٹ تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ ’’ہیر رانجھا ‘‘پیش کیا جائے گا جس میں ببرک شاہ رانجھا اور اداکارہ خوشبو ہیر کو کردار ادا کریں گی جبکہ دیگر کاسٹ کا تعلق سے ملتان سے ہے ۔عنقریب ڈرامہ کی ریہرسلوں کو سلسلہ شروع کردیا جائے گا ۔

وقت اشاعت : 16/03/2018 - 12:39:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :