اداکارہ شوہنا علی پرسوں سے شالیمار تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ ’’ دنیا پیسے دی ‘‘ میں پرفارم کریں گی

جمعرات 12 اپریل 2018 13:07

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2018ء) کراچی سے تعلق رکھنے والی ماڈل و اداکارہ شوہنا علی پرسوں ( ہفتہ ) سے شالیمار تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ ’’ دنیا پیسے دی ‘‘ میں پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

اسٹیج ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں آفرین ، شیزہ بٹ ، انیشا خان ، شیلا چوہدری ، مختار چن ، گڈو کمال ، اسد مکھڑا ، شجر عباس ، رضا شرلی ، طوطی مراد اور وقاص قیدو شامل ہیں ۔ ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک اور پروڈیوسر ملک طارق ہیں ۔

وقت اشاعت : 12/04/2018 - 13:07:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :