اصل اسٹیج ڈرامہ حقیقت میں کہیں گم ہوچکا ‘ امانت چن

اصل اسٹیج ڈرامہ حقیقت میں کہیں گم ہوچکا ‘ امانت چن

پیر مارچ 12:47 pm
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مارچ2018ء) سینئر کامیڈین اداکار امانت چن نے کہا ہے کہ اصل اسٹیج ڈرامہ حقیقت میں کہیں گم ہوچکا ہے اور آ ج اسٹیج ڈرامے کے نام پر رقص کی مقابلے بازی کا رحجان فروغ پارہا ہے ۔

(خبر جاری ہے)

انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ لابنگ پر یقین نہیں رکھتا بلکہ اپنی مرضی کا مالک ہوں اور جہاں اچھا کردار ملتا

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

ہے وہاں اسٹیج ڈرامہ کرنے کو ترجیح دیتا ہوں ۔