اداکارہ لائبہ خان بنگش کینڈا میں’’ پاپڑ کرارے‘‘میں پر فارم کر یں گے

پیر 24 اپریل 2017 13:10

اداکارہ لائبہ خان بنگش کینڈا میں’’ پاپڑ کرارے‘‘میں پر فارم کر یں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اپریل2017ء) نامور اداکارہ لائبہ خان بنگش کینڈا میں’’ پاپڑ کرارے‘‘میں پر فارم کر یں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ لائبہ خان بنگش یکم مئی کو کینڈا روانہ ہونگی جہاں وہ میوزیکل ڈرامہ پاپڑ کرارے میں پرفارم کرینگی اس ڈرامہ میں ان کے ساتھ اداکار آصف اقبال، ساجن عباس، حسن مراد، نواز انجم، لکی ڈئیر اور اداکارہ کرن نور سمیت دیگر شامل ہیں. ڈرامہ کے رائٹر و ڈائریکٹر آصف اقبال ہیں۔

وقت اشاعت : 24/04/2017 - 13:10:18