صائمہ خان نے خاتون کر کٹر بننے کی خواہش کا اظہار کردیا
مجھے کر کٹ سے سب سے زیادہ لگائو ہے اور جب بھی وقت ملتا ہے میں گھر میں کر کٹ کھیل کر اپنا شو ق پورا کر رہی ہوں ‘گفتگو
جمعہ 23 جون 2017 13:08
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صائمہ خان نے کہا کہ میں بچن سے ہی کر کٹر بننے کا شوق رہا ہے اور آج بھی اس شو ق میں کمی نہیں آئی اور میں چاہتی ہوں کہ میں باقاعدہ خاتون کر کٹر بن جائوں مگر شوبز مصروفیات کی وجہ سے ایسا ممکن نہیں ہوسکتا اور میں فارغ اوقات میں گھر میں ہی کر کٹر کھیل کر اپنا شوق پورا کر لیتی ہوں ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Afzal mahi
Azra Sherwani
Nicholas D'Agosto
Amanullah Khan
Irfan Khoosat
Anoushay Abbasi
Joseph Mazzello
Emilia Clarke
Teresa Palmer
Missi Pyle
Deepika Padukone
Lizzy Caplan
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی