فلم سٹار میگھا کی خصوصی دعوت پر شوبز رپورٹرز کا وفد عمرہ کی سعادت کیلئے سعودی عرب روانہ

ہفتہ 24 جون 2017 13:20

فلم سٹار میگھا کی خصوصی دعوت پر شوبز رپورٹرز کا وفد عمرہ کی سعادت کیلئے سعودی عرب روانہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جون2017ء) فلم سٹار میگھا کی خصوصی دعوت پر شوبز رپورٹرز کا وفد عمرہ کی سعادت کیلئے سعودی عرب روانہ ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فلم سٹار میگھا کی دعوت پر لاہور سے گیارہ سے زائد شوبز رپورٹر زعمرہ کی سعاد ت کیلئے روانہ ہوئے جو وہاں عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد عید کے بعد واپس پاکستان آئیں گے ۔

وقت اشاعت : 24/06/2017 - 13:20:28

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :