اسٹیج اداکارہ مہک نور عید کے ڈرامہ کا معاوضہ 15لاکھ روپے لیں گی ‘ذرائع

ہفتہ 24 جون 2017 13:20

اسٹیج اداکارہ مہک نور عید کے ڈرامہ کا معاوضہ 15لاکھ روپے لیں گی ‘ذرائع
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جون2017ء) اسٹیج اداکارہ مہک نور عید کے ڈرامہ کا معاوضہ 15لاکھ روپے لیں گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اسٹیج اداکارہ مہک نور آجکل پشتو فلموں کیساتھ ساتھ اسٹیج ڈراموں میں بھی پر فارم کر رہی ہیں وہ عید کے موقعہ پر لاہور کے تماثیل تھیٹر میںڈرامہ ’’باہو بلی ‘‘میں آئٹم سانگ کیساتھ کر یں گی ۔

وقت اشاعت : 24/06/2017 - 13:20:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :