اسٹیج کوئین اداکارہ نرگس بھی’’ ٹرپل سواری‘‘‘ کا شکار ہو گئی

جمعہ 21 جولائی 2017 12:57

اسٹیج کوئین اداکارہ نرگس بھی’’ ٹرپل سواری‘‘‘ کا شکار ہو گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جولائی2017ء) اسٹیج کوئین اداکارہ نرگس بھی’’ ٹرپل سواری‘‘‘ کا شکار ہو گئی، تفصیلات کے مطابق اداکارہ نرگس جمعہ کے روز سے الحمرا آرٹس کونسل میں شروع ہونے والے نئے اسٹیج ڈرامہ ٹرپل سواری میں پرفارم کرینگی ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں اداکارہ نواز انجم، لکی ڈیئر، عقیل حیدر، ندیم برال، اداکارہ ہما علی، سارہ خان اور پائل چوہدری شامل ہیںڈرامہ کے ڈائریکٹر بلال چوہدری ہیں اداکارہ نرگس نے کہا کہ اس ڈرامے میں ان کا کردار تھیٹر کی دنیا میں تاریخ رقم کر دے گا-
وقت اشاعت : 21/07/2017 - 12:57:18

Rlated Stars :