افتخار ٹھاکر مسلسل بارہویں حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے حجاج مقدس روانہ

افتخار ٹھاکر مسلسل بارہویں حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اگلے ماہ پاکستان واپس آئیں گے

پیر 21 اگست 2017 12:58

افتخار ٹھاکر مسلسل بارہویں حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے حجاج مقدس روانہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2017ء) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کے معروف کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے حجاج مقدس روانہ ہو گئے ۔

(جاری ہے)

افتخار ٹھاکر مسلسل بارہویں حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اگلے ماہ پاکستان واپس آئیں گے ۔ حج سے روانگی سے قبل انہوں نے اپنے قریبی رشتے داروں اور دوست احباب سے ملاقاتیں کر کے اپنی ذاتی غلطیوں اور کوتاہیوں پر معذرت بھی کی ۔

وقت اشاعت : 21/08/2017 - 12:58:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :