سنہری خان کی ڈرامہ ’’گرم بازار‘‘ میں شاندار پرفارمنس شائقین کی توجہ حاصل کر نے میں کامیاب ہوگئی

منگل 22 اگست 2017 11:44

سنہری خان کی ڈرامہ ’’گرم بازار‘‘ میں شاندار پرفارمنس شائقین کی توجہ حاصل کر نے میں کامیاب ہوگئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اگست2017ء) سٹیج اداکارہ سنہری خان کی ڈرامہ ’’گرم بازار‘‘ میں شاندار پرفارمنس شائقین کی توجہ حاصل کر نے میں کامیاب ہوگئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سنہری خان آجکل لاہور کے مقامی تھیٹرہال میں ڈرامہ کر رہی ہے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سنہری خان نے بتایا کہ کسی فنکار کیلئے اپنے مداح کی محبت ہی سب سے بڑی کامیابی ہے فنکار پیسے کا لالچی نہیں ہوتا ہے اس کو اپنے چاہنے والوں کی طرف سے ملنے والا پیار ان کاغذوں سے کہی زیادہ قیمتی ہوتا ہے میں نے ہمیشہ اچھا اور معیاری کام کرنے کو درجیحی دی ہے ۔

وقت اشاعت : 22/08/2017 - 11:44:33