جواد وسیم ، نسیم وکی اور ارشد چوہدری حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے 26اگست کو حجاج مقدس روانہ ہونگے

منگل 22 اگست 2017 13:26

جواد وسیم ، نسیم وکی اور ارشد چوہدری حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے 26اگست کو حجاج مقدس روانہ ہونگے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اگست2017ء) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کے سینئر اداکار جواد وسیم ، نسیم وکی اور پروڈیوسر ارشد چوہدری حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے 26اگست کو حجاج مقدس روانہ ہونگے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکار جواد وسیم ، نسیم وکی اور پروڈیوسر ارشد چوہدری اپنی اپنی اہلیہ کے ہمراہ حج کی سعادت کرنے کیلئے جائیں گے اور اگلے ماہ پاکستان واپس آئیں گے ۔ حج کے لئے روانگی سے قبل وہ اپنے قریبی رشتے داروں اور دوست احباب سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔

وقت اشاعت : 22/08/2017 - 13:26:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :