ڈرامہ چنگاری کی الفلاح تھیٹر میں کامیاب نمائش جاری

منگل 22 اگست 2017 14:58

ڈرامہ چنگاری کی الفلاح تھیٹر میں کامیاب نمائش جاری
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2017ء)اداکارو ہدایت کار سردار کمال کے ڈرامہ چنگاری کی الفلاح تھیٹر میں کامیاب نمائش جاری ہے،سردار کمال نے کہا ہے کہ اچھے سکرپٹ اور بڑے اداکاروں کی زبردست پرفارمنس کی وجہ سے شائقین اس ڈرامے کو بے حد پسند کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کاسٹ میں سردار کمال، ساجن عباس، طارق ٹیڈی، سخاوت ناز، عابد چارلی، زارا اکبر ،آفرین خان سمیہ خان میرب، اور دیگر فنکار شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 22/08/2017 - 14:58:16