محر م الحرم کے دوران شوبز فنکاروں نے مجالس کا اہتمام شروع کر دیا

ہفتہ 23 ستمبر 2017 13:05

محر م الحرم کے دوران شوبز فنکاروں نے مجالس کا اہتمام شروع کر دیا
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2017ء) محر م الحرم کے شروع ہوتے ہی شوبز سے وابستہ فنکاروں نے اپنی رہائش گاہوں پر مجالس کا اہتمام کر نا شروع کر دیا۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں 8 محرم الحرام سید شوکت حسین رضوی مرحوم کی بیوہ بیگم یاسمین شوکت شاہ نور سٹوڈیو میں واقع اپنی رہا ئش گاہ پر مجلس کا اہتمام کریں گی جس میں ملک کے نامور ذکر واقعہ کربلا کے حوالے سے بیان کریں گے اور وہاں سے علم بھی نکالا جائے گا جو شاہ نور سٹوڈیوکی حدود میں رہ کر اختتام پذیر ہوگا۔

وقت اشاعت : 23/09/2017 - 13:05:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :