ڈرامہ پروڈیوسر عابد بھٹی ایک بار پھر میدان میں آگئے

جمعہ سے الحمراء کلچرل کمپلیکس میں اسٹیج ڈرامہ ’’ عشق کرنا منہ ہے ‘‘ پیش کرینگے

منگل 17 اکتوبر 2017 14:15

ڈرامہ پروڈیوسر عابد بھٹی ایک بار پھر میدان میں آگئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2017ء) ڈرامہ پروڈیوسر عابد بھٹی ایک بار پھر میدان میں آگئے ، جمعہ سے الحمراء ہال lکلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم میں اسٹیج ڈرامہ ’’ عشق کرنا منہ ہے ‘‘ پروڈیوسر کریں گے ۔

(جاری ہے)

جس کی کاسٹ میں فرح ناز ، بلو رانی ، رمشا ، علینا ، شیزہ ملک ، ردا ، مجاہد رانا ، فضل عباس ، محبوب مستانہ ، افشان چیمہ ، فرحان خان اور حنیف کویتی شامل ہیں ۔ ڈرامے کی ریہرسلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر اقبال حیدر ہیں۔

وقت اشاعت : 17/10/2017 - 14:15:14