سینئر کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے بھی ہیئر ٹرانسپلانٹ کروالیا

ہفتہ 17 مارچ 2018 13:01

سینئر کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے بھی ہیئر ٹرانسپلانٹ کروالیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مارچ2018ء) ٹی وی اور تھیٹر کے سینئر کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے بھی ہیئر ٹرانسپلانٹ کروالیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکار افتخار کر اپنے سر کے گرتے ہوئے بالوں کی وجہ سے پریشانی سے دور چار تھے جس پر ان کے ساتھی فنکاروں حسن مراد اور قیصر پیا نے انہیں ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کا مشورہ دیا جس پر عمل کرتے ہوئے افتخار ٹھاکر نے اپنے سر پر نئے بال لگوالئے ہیں ،ابھی ان کے ہیئر ٹرانسپلانٹ کا ایک سیشن مکمل ہوا ہے دوسرے سیشن کے لئے انہیں مزید5ماہ انتظار کرنا پڑے گا ۔

وقت اشاعت : 17/03/2018 - 13:01:46

Rlated Stars :