معروف اداکارہ میگھا کے شوہر کو حج فراڈ کیس میں گرفتار کر لیا گیا
اداکارہ کے خاوند نوید اور ایم پی اے کے درمیان معاملات ختم کرانے کے لیے کارروائی کرنا پڑی‘سی آئی اے انچارج
جمعرات 22 مارچ 2018 11:15
(جاری ہے)
ایف آئی اے ٹیم جب ملزم کو گرفتار کر کے پولیس اسٹیشن پہنچی تو سی آئی اے کی ٹیم نے ایف آئی اے سے ملزم نوید کو اپنی تحویل میں لے لیا جبکہ ملزم ڈھائی کروڑ روپے کے مقدمہ میں ایف آئی اے گجرات کا اشتہاری تھا۔
ایف آئی اے کے سب انسپکٹر رائے اکرم کا کہنا ہے کہ انہوں نے سی آئی اے کے خلاف کارروائی کے لیے انتظامیہ کو درخواست دے دی ہے جبکہ سی آئی اے انچارج کا کہنا ہے کہ اداکارہ کے خاوند نوید اور ایم پی اے کے درمیان معاملات ختم کرانے کے لیے کارروائی کرنا پڑی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Humaima Malik
Rakesh Roshan
Maira Khan
Sajid Hasan
Alyson Hannigan
Meera Ansari
Yasir Hussain
Josh Trank
Jackie Sandler
Anoushay Abbasi
Ashley Judd
Emma Thompson
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف