زارا اکبر ،ناصر چینوٹی ،سلیم البیلااور گلفام کی انگلینڈ میں شاندار پرفارمنس
پیر 16 جولائی 2018 13:13
(جاری ہے)
گزشتہ روز بھی مقامی کمیونٹی ہال میں اسٹیج ڈرامہ ’’خبردار ریٹرن ‘‘ پیش کیا گیا جس میں زارا اکبر نے اپنے دلکش رقص جبکہ ناصر چینوٹی ، سلیم البیلا اور گلفام نے اپنی برجستہ جملے بازی سے ڈرامہ بینوں کو کیا ۔
ان فنکاروں کی شاندار پرفارمنس پر ہال میں موجود شائقین نے انہیں زبردست انداز میں داد دی ۔ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں صوبیہ خان ،نیہا چوہدری ،آغا ماجد اور پرویز خان شامل ہیں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Annie Tahira
Anweshaa
haider sultan
Sajal Ali
Diane Farr
Alexandra Breckenridge
Leighton Meester
Michelle Pfeiffer
Mary Steenburgen
Ainy Jaffri
Sushmita Sen
Azra Aftab
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی