ہر گزرتے دن کیساتھ اسٹیج میں کچھ نیا انداز متعارف کرواجا رہا ہی'پر وڈیوسر ایم سحاق

بدھ 18 جولائی 2018 15:52

ہر گزرتے دن کیساتھ اسٹیج میں کچھ نیا انداز متعارف کرواجا رہا ہی'پر وڈیوسر ایم سحاق
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جولائی2018ء) پر وڈیوسر ایم سحاق نے کہا ہے کہ فحاشی کا دور ختم ہوچکا ہے اب عوام صرف اور صرف معیاری کام کو پسند کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

محفل تھیٹر اپنے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم اسحاق نے کہا کہ تھیٹر کے عروج اور ترقی میں لاہور سے وابستہ پروڈیوسرز کا بہت اہم کردار ہے تھیٹر ترقی یافتہ ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری دعا ہے کہ فلمی صنعت کی طرح تھیٹر کبھی زوال پذیر نہ ہو اور مجھے یقین ہے کہ ایسا ہی ہو گاکیونکہ اسٹیج ڈراموں کی کامیابی کیلئے تمام فنکار جس محنت سے کام کررہے ہیں اس سے ہمیں کامیابی یقینی نظر آتی ہے اور ہر گزرتے دن کیساتھ اسٹیج میں کچھ نیا انداز متعارف کرواجا رہا ہے ۔

وقت اشاعت : 18/07/2018 - 15:52:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :