اداکارہ صائمہ خان نے اپنا وزن مزید کم کر نے کیلئے ڈائٹنگ شروع کر دی‘ذرائع

منگل 28 مارچ 2017 13:10

اداکارہ صائمہ خان نے اپنا وزن مزید کم کر نے کیلئے ڈائٹنگ شروع کر دی‘ذرائع
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 مارچ2017ء)نامور ادکارہ صائمہ خان نے اپنا وزن مزید کم کر نے کیلئے باقاعدہ ڈائٹنگ شروع کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق صائمہ خان جنہوں نے کچھ عرصہ قبل بھی ڈائٹنگ کرکے اپنا وزن کم کیا تھا تاہم ڈائٹنگ چھوڑنے کے بعد ان کا وزن 60کلو تک پہنچ گیا جسکی وجہ سے صائمہ خان نے اپنے وزن کو کم کرنے کیلئے باقاعدہ ڈائٹنگ شروع کردی ہے اسکے ساتھ ساتھ صائمہ خان نے جم بھی جوائن کر لیا ہے ۔

وقت اشاعت : 28/03/2017 - 13:10:37