گلوکارہ حمیرا چناء کی کراچی آرٹس کونسل میں شاندار پرفارمنس

ہفتہ 15 اپریل 2017 16:38

گلوکارہ حمیرا چناء کی کراچی آرٹس کونسل میں شاندار پرفارمنس
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2017ء) گلوکارہ حمیرا چناء نے کراچی آرٹس کونسل میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ حمیرا چنائ کے ساتھ ’’ بیٹھک ‘‘ کے عنوان سے ایک شام کا اہتمام کراچی آرٹس کونسل میں کیا گیا جس میں حمیرا چنائنے خوبصورت انداز میں گلوکاری کا مظاہرہ کر کے شرکاء سے بھرپور داد حاصل کی۔

(جاری ہے)

حمیر ا چنائ نے ایک گھنٹہ سے زیادہ دیر تک اردو اور سندھی کے گانے پیش کیے۔ اس موقع پر شوبز سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات بھی موجود تھیں۔

وقت اشاعت : 15/04/2017 - 16:38:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :