بالی وڈ اداکار سنجے دت کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

muhammad ali محمد علی ہفتہ 15 اپریل 2017 19:14

بالی وڈ اداکار سنجے دت کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اپریل2017ء) بالی وڈ اداکار سنجے دت کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کے مایہ ناز اداکار سنجے دت کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ سنجے دت کی گرفتاری کیلئے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے گئے ہیں۔
وقت اشاعت : 15/04/2017 - 19:14:03

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :