ْناموراداکارہ دیدار اور گلوکارہ عینی طاہرہ اداکارہ نر گس کا ڈرامے دیکھنے تھیٹر پہنچ گئیں

منگل 18 اپریل 2017 15:00

ْناموراداکارہ دیدار اور گلوکارہ عینی طاہرہ اداکارہ نر گس کا ڈرامے دیکھنے تھیٹر پہنچ گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اپریل2017ء) ناموراداکارہ دیدار اور گلوکارہ عینی طاہرہ اداکارہ نر گس کا ڈرامے دیکھنے تھیٹر پہنچ گئیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ دیدار اپنے شوہر حمزہ بھٹی کے ہمراہ اپنی بہن کو ڈرامہ ’’حسن حاضر ہوں ‘‘دیکھنے کیلئے تھیٹر پہنچ گئی جبکہ اس نامور گلوکارہ عینی طاہرہ بھی مذکورہ ڈرامہ دیکھنے کیلئے تھیٹر پہنچی اور نر گس کی شاندار پر فارمنس پر انکو داد بھی دیتی رہیں ۔

وقت اشاعت : 18/04/2017 - 15:00:05

Rlated Stars :